شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات کا ایک لفظ نہیں پڑھا، فوادچوہدری

اسلام آباد: فوادچوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات کا ایک لفظ نہیں پڑھا، انہیں پتہ ہی نہیں کہ تجاویز کیا ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کا ایک ہی کردار ہے، حکومت کے مخالف شیطان سے بھی اتحاد ہو جائے تو کرنا ہے، ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کے خواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اور لوگ کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں