نصیر آباد، ٹریفک حادثے میں 4افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آباد میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 4افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے شاہی چوکی کے قریب تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہر کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں محمد سلیم شدید زخمی ہو گیا زخمی ہو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ نصیر آبادکے علاقے نوتال کے قریب ٹوڈی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے کے سبب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک عورت سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں