ہم امریکا کے ساتھ ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
کابل:ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہم امریکا کے ساتھ بھی ورکنگ ریلیشن چاہتے ہیں۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کر لی ہے، امریکا کو شکست ہوئی، سارے مقاصد حاصل نہیں کرسکا۔
Load/Hide Comments


