ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا فنڈ میں 1کروڑروپے کا عطیہ

اسلام آباد،ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے کورونا فنڈ میں 1کروڑروپے کا عطیہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم عمران خان سے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے ملاقات کی اور وزیر اعظم کورونا فنڈ کے لیے1کروڑ روپے عطیہ کا چیک وزیر اعظم کو دیا، وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں فلاحی کاموں کے حوالے سے ایدھی فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا

اپنا تبصرہ بھیجیں