اسپوٹنک ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد :کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی روس کی بنائی اسپوٹنک ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد پہنچائی گئی ویکسین وزارت صحت کے حوالے کر دی گئی۔حکام وزارت صحت کے مطابق ویکسین صوبوں کو ان کی ڈیمانڈ کے مطابق دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں