رحیم یار خان میں بیوی کی فائرنگ سے شوہر جاں بحق

رحیم یار خان ِرحیم یار خان کے علاقے ظاہر پیر میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا۔پولیس حکام نے اس حوالے سے بتایاک ہ قتل کے الزام میں مقتول کی بیوی سمیت 2 افراد کو گرفتار کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں