دکی۔حبیب قلعہ روڈ پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ جان بحق
دکی(انتخاب نیوز)حبیب قلعہ روڈ پر کلی سید آباد کے مقام پر موٹر سائیکل کی ٹکر سے پانچ سالہ بچہ علی محمد ولد پیر محمد شاہ شدید زخمی ہوگیا جسے سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کویٹہ منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
Load/Hide Comments


