خضدار،معمر شخص کی لاش برآمد

خضدار(نمائندہ انتخاب) قومی شاہراہ پر کوشک پل کے قریب ایک معمر شخص کی لاش پولیس نے بر آ مد کرلی شناخت کے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں