مانجھی پور، کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق

مانجھی پور:مانجھی پور میں کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق مانجھی پور میں کاکڑ محلہ کے رہائشی گل حسن کاکڑ کی زوجہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگئی لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں