کچلاک، مسافر کو چ اور گاڑی میں تصادم، 6افراد زخمی

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں تیزرفتار مسافر کوچ کی گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے کچلاک بائی پاس پر مسافر کوچ اور ٹوڈی کار میں تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیامزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں