تربت، شراب کے اسٹور پر دستی بم حملہ

تربت (نمائندہ انتخاب) تربت، شراب کے اسٹور پر دستی بم حملہ، نقصان کی اطلاع نہیں، پولیس ذرائع کے مطابق صلالہ بازار تربت میں مغرب کے بعد بجن لال نامی شخص کے شراب کے اسٹور پر دستی بم سے حملہ کیا تاہم بم اسٹورکے باہر دھماکہ سے پھٹ گیا، دھماکہ سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں