ژوب، تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذر آتش

ژوب:بلوچستان کے ضلع ژوب میں میر علی خیل روڈ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی کی مشینری کو آگ لگا دی گئی۔گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ژوب میں میرعلی خیل روڈ پر نجی کنسٹرکشن کمپنی کے کیمپ میں موجود نامعلوم ملزمان کی جانب سے کروڑوں روپے کے مشینری کو رات کے تاریکی میں پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی جس سے کروڑوں روپے کانقصان ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں