گوادر،جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے اہلخانہ نے احتجاجی کیمپ قائم کردیا

گوادر :گوادر سے رواں مہینے جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے عارف در محمد،عادل نبی بخش،عبدالمطلب محمد حسن کے اہلخانہ نے گوادر پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کردیا۔گوادر سے لاپتہ نوجوانوں کے حوالے سے انکے اہلخانہ کو معلومات فراہم کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں