لو رالائی، نامعلوم افرا د کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

لورالائی: لو رالائی میں نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ پو لیس کے مطا بق لو رالائی کے علا قے کٹو ی مو ڑ پر نامعلوم افراد کی فائر نگ سے کاکئی ولد عظیم قوم دوتانی ساکن کٹوی ندی جاں بحق جبکہ علی شاہ ولد جعفری قوم بلوچ زخمی ہوگیا پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی خاندانی زر ا ئع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کی بنا ء پر پیش آیاد مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں