صادق سنجرانی بی اے پی کے ناراض ارکان اسمبلی کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھا رہے ہیں، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مصالحتی کمیٹی کے سربراہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان اسمبلی کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھارہے ہیں اس بابت وہ خود میڈیا کو بریفنگ دینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں