جیکب آباد، نوجوان نے خود کشی کر لی

جیکب آباد: جیکب آباد میں نوجوان نے خود پر فائر کرکے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود پھول باغ محلہ میں 16سالہ جہانزیب ولد محمد حسن سولنگی نے خود پر پسٹل سے فائرکرکے خودکشی کرلی، نوجوان کی خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں