تفتان سے کلیئرنس کے بعد روانہ ہونے والے زائرین نوشکی پہنچ گئے،دوبارہ سکریننگ

نوشکی:تفتان سے کلیئرنس کے بعد روانہ ہونے والے زائرین نوشکی پہنچ گئے نوشکی کے مقام پر محکمہ پی ڈی ایم اے کی جابب سے 350 زائرین میں کھانے پینے کا سامان تقسیم کیا گیا، ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل پانیزئی
پی ڈی ایم اے کی جانب سے تقسیم کئے گئے سامان میں ماسک، ہینڈ واش سیفٹی کٹ سمیت دیگر اشیاء بھی شامل ہے،
محکمہ پی ڈی ایم اے کی جانب سےضلعی انتظامیہ کو مکمل تعاون فراہم کیا گیاکوئٹہ: تفتان سے لوٹنے والے زائرین کی نوشکی کے مقام پر دوبارہ سکریننگ کی گئی،زائرین کو ایف سی، لیویز اور پولیس کی سیکورٹی میں لک پاس تک پہنچایا جائیگا
لک پاس کے بعد زائرین کو اپنے منزل پر روانہ کیا جائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں