مستونگ،سیکورٹی فورسز کی کارروائی،داعش کا مطلوب کمانڈر ہلاک
مستونگ :مستونگ سیکورٹی فورس کی کانک کے علاقہ کلی محراب میں کارروائی۔فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم متنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک۔کالعدم تنظیم داعش کا ایریا کمانڈر تھا۔ممتاز پہلوان انتہائی مطلوب فہرست میں شامل تھا۔سیکورٹی فورسز نےگزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔
Load/Hide Comments


