حب ندی کے پانی سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
حب :حب میں دو مختلف حا دثات وواقعات، حب ند ی کے پا نی سے نامعلوم شخص کی نعش بر آمد، مو ٹر سائیکلیں ٹکرانے کے نتیجے میں دو افراد زخمی، اید ھی زرائع کے مطابق حب ندی سے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ایک نامعلوم شخص کی ڈوبی ہوئی لاش نکال کر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کر دی حب پو لیس کے مطابق نعش کی شنا خت نہ ہو سکی نعش اید ھی کے سر د خانہ کر اچی پہنچا دی گئی جبکہ پیر کس روڈ پر دو مو ٹر سائیکلو ں میں تصادم کے نتیجے میں دو مو ٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے زخمیوں کو اید ھی ایمبو لنسز کے زریعے سول ہسپتا ل حب منتقل کر دیا گیا پو لیس کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتا ل میں ابتدائی طبی امد اد دینے کے بعد مذید علا ج کے لئے کر اچی منتقل کردیا گیا ہے
Load/Hide Comments


