تمبو، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تمبو :باباکوٹ کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ملزمان فرار پولیس کے مطابق پولیس تھانہ بابا کوٹ کی حدود بچا بند کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے مختیاراحمد عمرانی کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی پولیس نے شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


