جھل مگسی، ٹریفک حادثہ ,ایک شخص جاں بحق

خضدار: جھل مگسی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے شہری روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگیا آمدہ اطلاعات کے مطابق خضدار کے رہنے والا شہری دوران ِ سفر جھل مگسی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص خضدار کے علاقہ جعفر آباد کا رہائشی بتایا جاتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں