سانحہ ہوشاب واقعہ، طلباء تنظیموں کا بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دھرنا،روڈ بلاک کردیا

کوئٹہ :سانحہ ہوشاب کے خلاف لواحقین کے مطا لبات کے حق میں مختلف طلباء تنظیموں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں نے یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دیکر سریاب روڈ بلاک کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں