حب،کراچی سے کوئٹہ آنیوالی کوچ کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، 12سے زائد زخمی

حب(انتخاب نیوز)گوادر سے کراچی آنے والی مسافر بردار کوچ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ناکہ کھارڑی کے قریب الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو مسافر جاں بحق اور 12 سے زائد زخمی ہیں زخمیوں کو حب اور کراچی کے اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں