ملک میں کوئی عورت محفوظ نہیں، سروے میں 35 فیصد پاکستانیوں کی رائے

پاکستان میں صرف 20 فیصد افراد مانتے ہیں کہ ملک میں عورتیں مکمل محفوظ ہیں جب کہ 35 فیصد اس بات کو بالکل نہیں مانتے اورکہتے ہیں کہ پاکستان میں کوئی عورت محفوظ نہیں۔ خواتین کے تحفظ کے حوالے سے پلس کنسلٹنٹ کے تازہ ترین سروے میں پاکستانی عوام نے اپنی رائیکا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم کی پنجاب حکومت کو خواتین کے تحفظ کیلئیفوری اور سخت اقدامات کی ہدایت سرویکے مطابق 43 فیصد افراد ایسے بھی ہیں جو سمجھتے ہیں کہ ملک میں عورتیں کسی حد تک محفوظ ہیں۔سروے میں عورتوں کے محفوظ ہونے پر خواتین کی رائے مردوں کے مقابلے میں زیادہ مثبت نظر آئی۔29 فیصد خواتین نیگھر سے باہر خو دکو محفوظ تسلیم کیا لیکن مردوں میں صرف 22 فیصد نے عورتوں کو گھر سے باہر مکمل محفوظ قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں