بھارت، کیرالہ میں شدید بارشوں سے اموات کی تعداد 18 ہوگئی
نئی دہلی:بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں اتوار کے روز شدید بارشوں کے باعث اموات کی تعداد 18 ہوگئی۔مقامی اخبارہندوستان ٹائمز کے مطابق ہفتہ کو ریاست میں شدید بارش ہوئی جس سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب آیا، کیرالہ میں بارش نے اتوار کے روز جنوبی ریاست میں معمولات زندگی کو متاثر کیا، بارش سے متعلقہ واقعات میں اب تک 18 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور کئی عل
Load/Hide Comments


