کوئٹہ، باچا خان چوک سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے وسطی علاقے باچاخان چوک کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز باچاخان کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فوری طو رپر ہسپتال منتقل کردی گئی، جاں بحق شخص شکل و صورت سے نشے کا عادی معلوم ہورہا ہے، نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھوادیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں