کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں موبائل فون سروس بند
کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں عید میلاد النبیؐ کے موقع پر فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔
عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سکیورٹی کے پیش نظر شہر کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے
دوسری جانب کراچی میں بھی موبائل فون سروس اور ڈبل سواری بند ہے جب کہ دیگر شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
Load/Hide Comments


