کوئٹہ، کچلاک بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے کے کچلاک بائی پاس پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کچلاک بائی پاس پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار پائند خان ولد گل باران ترین سکنہ پشین جاں بحق ہوگیا جس کی نعش فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دی گئی جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


