ناراض اور اپوزیشن اراکین کا وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے بعد جشن ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اور اپوزیشن اراکین کا وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے بعد جشن ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کے مستعفیٰ ہونے کے بعد اسپیکر میرعبدالقدوس بزنجو کی رہائشگاہ پر بی اے پی اور اپوزیشن کے اراکین اسمبلی پارٹی رہنماؤں نے خوشی میں ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں اور مبارکباد دی

اپنا تبصرہ بھیجیں