کوئٹہ، فائرنگ سے معروف ٹرانسپورٹر سمیت تین افراد جاں بحق

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کلی نیو نیچاری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، معروف اے کے موور کے مالک ٹرانسپورٹر عطیق خان سمیت تین افرادنامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں