صومالیا میں 4صحافی کورونا وائرس پر رپورٹنگ کرنے پر گرفتار

سومالیا پولیس نے کورونا وائرس سے سومالیا کے سب سے زیادہ متاثرعلاقے میں کورونا پر رپورٹنگ کرنے پر 4صحافیوں کو گرفتار کرتے ہوئے جیل خانوں میں بند کر دیا ہے۔ سومالیا صحافت کے حوالے سے انتہائی خطرناک علاقوں میں شمار ہوتے ہیں، اسی حکومت کے دوران سومالیا میں تقریبا 9صحافی قتل ہوئے ہیں،سومالیا میں آزادانہ رپورٹنگ انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر کرفیو نافذ کر دیا ہے جبکہ صحافی مکمل حفاظتی آلات کے ساتھ کورونا وائرس کے حالات کو رپورٹنگ کر رہے تھے جنہیں پولیس نے گرفتار کرکے جیلوں میں بند کر دیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں