گورنر بلوچستان کا صوبائی اسمبلی کا اجلاس 30اکتوبر دوپہر 3بجے طلب

کوئٹہ(انتخاب نیوز)گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ 30 اکتوبر کو دوپہر 3 بجے طلب کرلیا ،اجلاس میں نئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا انتخاب عمل میں لا یا جائیگا ،اسپیکر کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی ہفتہ 30 اکتوبر کو صبح 8.30 بجے تا دوپہر 12 سیکرٹری اسمبلی کے دفتر میں جمع کرائے جاسکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں