بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی طبیعت ناساز ہوگئی
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی طبیعت ناساز ہوگئی، ڈاکٹروں کو طلب کر کے معائنہ کیاگیا، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی طبیعت ناساز ہوگئی اور انہیں گھبراہٹ محسوس ہوئی جس پر ڈاکٹروں کی ٹیم کو طلب کر کے وزیراعلیٰ کا معائنہ کیاگیا جنہوں نے وزیراعلیٰ کے مختلف ٹیسٹ کئے تاہم بعدازاں طبیعت بحال ہونے پر وزیراعلیٰ ہشاش بشا ش ہوکر دن بھر امور سرانجام دیتے رہے۔
Load/Hide Comments


