جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

گنداواہ:جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے خانپور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رشید خان نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں