وزیراعلیٰ قدوس بزنجو سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ گزشتہ روز وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر وفاقی دارلحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعلی اپنے قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں