کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں مسلح افرد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خان محمد ولد صوب خان کو قتل کردیا ملزمان واقعہ کے بعد فرار ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں