میران شاہ میں چیک پوسٹ پر حملہ

میران شاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے مغرب میں 10کلومیٹر پر واقع چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جوابی کارروائی میں 5حملہ وار ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک حوالدار اکبر حسین بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جاں بحق اہلکار اکبر حسین کا تعلق کشمیر کے علاقے دھیر کوٹ ضلع باغ سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں