خضدار میں دوگرو پوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران 9افراد زخمی

خضدار: خضدار میں دوگرو پوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران 9افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو خضدار کے علا قے فیروز آباد میں دوگرو پوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران لاٹھیوں ڈنڈوں اور پتھر کے وار سے 9افراد زخمی ہوگئے پو لیس نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں