کوئٹہ،بچے کی نعش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے ایک بچے کی نعش قبضے میں لے لی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد سے پولیس نے ایک بچے کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی جس کی شناخت پانچ سالہ محمد عارف کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں