بلوچستان، 4پولیس اہلکاراورمزید 3ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

کوئٹہ:بلوچستان میں کورونا وائرس سنگین صورتحال اختیار کر گئی کیسز تیزی سے بڑھنے لگی 5دنوں کے دوران کورونا وائرس کے 225کیسز رپورٹ ہوگئئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے پانچ دنوں کے دوران کورونا وائرس کے 225نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں 4 پولیس اہلکار کورونا کا شکار ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تین مزید ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 21ہوگئی

اپنا تبصرہ بھیجیں