لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے
لسبیلہ:لسبیلہ کی تحصیل لاکھڑا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔شہریوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کرنا شروع کردیا۔اس سلسلے میں بتایا جاتا ہے لسبیلہ کے تحصیل لاکھڑا میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے جھٹکے لگتے ہی شہریوں نے کلمہء طیبہ کا ورد کرنا شروع کردیاتاہم کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی
Load/Hide Comments


