منظور کاکڑ ناراض سینیٹر کہدہ بابر کو منانے میں کامیاب ہوگئے

کوئٹہ؛بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر منظوراحمدکاکڑ نے ناراض سینیٹر کہدہ بابر کو منا لیا۔گزشتہ روز بی اے پی کے سینیٹرمنظور احمدکاکڑ نے پارٹی کے ناراض سینیٹر کہدہ بابر سے ملاقات کی ان کے تحفظات اور خدشات سنیں سینیٹرمنظوراحمدکاکڑ ناراض سینیٹر کہدہ بابر کو منانے میں کامیاب ہوگئے اور درخواست کی کہ سینیٹرکہدہ بابر دوبارہ پارٹی میں فعال کرداراداکریں۔منظور کاکڑ نے پارٹی صدر ظہور بلیدی کا پیغام بھی پہنچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں