پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تمام بلز اور پالیسیوں کی حمایت کرینگے، ظہور بلیدی
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمدبلیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بی اے پی حکومت کے تمام بلز اور پالیسی کی حمایت کریگی بی اے پی مضبوط اتحادی کے طور پر پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کرے گی بی اے پی کے صدر کی حیثیت سے تمام پارٹی ایم این ایز سینیٹرز کو ہدایت کردی ہے سرکاری بلوں اور پالیسی کے حق میں ووٹ دینے کے لیے ارکان اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔
Load/Hide Comments


