طلبا اغوا ہوئے ہیں صوبائی حکومت کی کمیٹی بنانے سے مسئلہ حل نہیں ہوسکا، نصراللہ زیرے

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کااجلاس 40منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر سرداربابر موسی خیل کی زیرصدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات کی عدم موجودگی پر وقفہ سوالات آئندہ اجلاس کیلئے موخرکردیاگیا۔اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی نصراللہ زیرے نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کو قتل کرنیوالوں کورہاکیاجارہاہے،طلبا بھی اغوا ہورہے ہیں صوبائی حکوم

اپنا تبصرہ بھیجیں