غیر قانونی وائس چانسلر طلباء کے مسائل کو اور بڑھا رہا ہے، اکیڈ مک سٹاف ایسوسی ایشن

کوئٹہ:اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان یکم نومبر سے لاپتہ دو طلبا کی بازیابی کا مطالبہ کرتی آرہی ہے اس کو تعلیم دشمن اقدام قرار دیتی ہیں، آگر طلبا قصور وار ہیں تو فوری طور پر عدالت میں پیش کرتے، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن نے اس بابت جامعہ پر غیر قانونی طور پر مسلط وائس چانسلر،اور دیگر اعلی انتظامی آفیسران کی مجرمانہ خاموشی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، غیر قانونی طور پر مسلط وائس چانسلر نے جامعہ کے اساتذہ، آفیسرز، ملازمین اور طلبا

اپنا تبصرہ بھیجیں