مصر میں کرونا وائرس کے پیش نظر رمضان کے تمام اجتماع پر پابندی عائد

مصر کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظر اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔مصر حکام کی جانب سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے رمضان کے تمام اجتماعات پر پاندی عائد کیا گیاہے۔ مصر حکام کی جانب سے یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ وہ کرونا وائر س کو مزید پھیلنے سے روک سکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں