خضدار،تشدد زدہ لاش برآمد

خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدار کے نواہی علاقے فیروزآباد سے تشدد زدہ نعش برآمد نعش کو شناخت کے لئےاسپتال منتقل کیا گیا نعش کی شناخت حیات اللہ ولد جان محمد کی نام سے ہوئی,افغانستان کا رہائشی ہے قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکا

اپنا تبصرہ بھیجیں