زہری میں طلباء تنظیموں کی کال پرتمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں

زہری:بی ایس او زہری زون کے جنرل سیکرٹری نادر بلوچ زون کے سینئر ممبر فیصل بلوچ سمیت ممبرز نے مرکزی کال کے مطابق جامعہ بلوچستان کے لاپتہ بلوچ طلباہ کی بازیابی کلیے زہری ڈگری کالج کو مکمل بند کر دیا آج ڈگری کالج میں اکیڈمک اور نان اکیڈیمک سرگرمی معطل رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں