سعودی عرب کا پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ


اسلام آباد:سعودی عرب نے پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ تحفے کا اعلان سعودی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا۔ پاکستان میں سعودی سفیر نواف المالکی نے بتایا کہ سعودی عرب نے اپنے دیرینہ دوست پاکستان کو 150 ٹن کھجور کا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ تحفہ پاکستانی حکام کے سپرد کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments