منگچر،شہر میں یوفون 3جی اور 4جی کی بندش، صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا

منگچر:منگچر کلی آدم زئی منگچر میں نصب یوفون ٹاور کی انٹر نیٹ سروس 3جی اور 4جی کی بندش سے صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق منگچر کے علاقہ کلی آدم زئی میں نصب یوفون ٹاور میں 3جی اور 4جی انٹر نیٹ سروس کی بندش سے اہل علاقے کے لوگوں کو۔انٹر نیٹ کی استعمال کیلئے مشکلات کا سامنا اور انٹر نیٹ سروس بند ہونا لمعہ فکریہ ہے آلانکہ علاقے کی باقی ٹاورں میں 3جی اور فورجی کی سروس باقاعدگی سے کام کررہی ہے مزکورہ ٹاور میں انٹر نیٹ سروس بند کرنا صارفین کے ساتھ ظلم کی انتہاء ہے عوامی سماجی حلقوں نے یوفون کے اعلیٰ حکام سے پرزور اپیل کہ کہ منگچر کے علاقہ کلی آدم زئی میں یوفون ٹاور میں انٹر نیٹ سروس کی بحالی کیلئے اقدامات اٹھائیں جائیں بصورت دیگر ہم یوفون سروس کو ختم کرکے کسی اور سروس کی سمیں خرید نے پر مجبور ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں